Sadness is a universal emotion experienced by everyone at some point in their lives. It’s that heavy feeling in your heart when things aren’t going well. Our curated selection of sad quotes, including one-liners, love quotes, poetry quotes, and deep reflections, captures these emotions in a comforting and relatable manner.
We have compiled the best Sad quotes in Urdu for you, offering a range of expressions to articulate your feelings smoothly. Whether you seek solace in life quotes or need inspiration, delve into our collection of motivational quotes for more emotional journeys.

نہیں ہے سنگ کوئی ہمسفر تو کیا ہوا
خاموشیاں ، ویرانیاں ، رسوائیاں تو ہیں

خود دل سے دل کی بات کہی اور رو لیے
یوں حسرتوں کے داغ محبت میں دھو لیے

فلک نے معجزہ مانگا تیری محبت کا
تو جھوم جھوم کے صحراؤں سے اٹھا میرا دل

یقین نہ آۓ تو اِک بار پوچھ کر دیکھ لو
جو ہنس رہا ہے۔ وہ زخم سے چور نکلے گا

تو بھی اے شخص کہاں تک مجھے برداشت کرے
بار بار ایک ہی چہرہ نہیں دیکھا جاتا
نبیل عینِ عشق میں بھی اِک ترامیم ہونی چاہیے
کھیل کے دل توڑنے کی نہیں موڑنے کی ریت ہونی چاہیے
جو کہا میں نے کہ پیار آتا ہے مجھ کو تم پر
ہنس کے کہنے لگا اور آپ کو آتا کیا ہے

جب توقع ہی اٹھ گئی غالبؔ
کیوں کسی کا گلہ کرے کوئی

میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بس
خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں

محبت کرنے کی تجارت بھی انوکھی ہے
منافع چھوڑ دیتے ہیں خسارے بانٹ لیتے ہیں
Sad Quotes in Urdu One Line
تیرے فیصلے بہترین ہیں، یا رب، لیکن میرا دل ترس جاتا ہے، یا رب۔
بوڑھی ھو جاتی ھے کچھ اور تسلی فرحت درد ھو جاتا ھے کچھ اور جواں شام کے بعد
کل سیاست میں بھی محبت تھی اب محبت میں بھی سیاست ہے
ہم کسی کے لئے ضروری تب تک ہیں جب تک انہیں ہماری جگہ کوئی اور نہیں مل جاتا۔
شام سے ہی بجھا سا رہتا ہے دل ہوا ہے چراغ مفلس کا
یہ رم جھم یہ آوارگی کا موسم ہمارے بس میں ہوتا تیرے پاس چلے آتے
کوئی بھی مجھ سے خوش نہیں، اور میں خود سے پریشان ہوں
کبھی کبھی انسان کو اُس کی اپنی اچائی تباہ کرتی ہے
صبر کرنا کوئی کمزوری نہیں ہوتی، یہ وہ طاقت ہے جو ہر کس کے پاس نہیں ہوتی
تنہا رہنے میں ایک طاقت ہوتی ہے جسے بہت کم لوگ سنبھال سکتے ہیں
سانس کا پتا نہیں کب ختم ہو جائے، درد کوئی ہماری وجہ سے ملا ہو تو معاف کرنا
دل تو کرتا ہے کہ رو لو آج، جیسے برسات کے بعد کوئی نہ جانے کس بات پر اُداس ہو۔
میرا بھروسہ ایسے ہی نہیں ٹوٹا
مے نے دیکھا ہے تجھے غیروں کی باہوں میں دل لگاتے ہوئے
نیک ضرور بنیں، مگر اتنا بھی نہیں کہ دوسرا گناہگار نظر آنے لگے
Sad love Quotes in Urdu

یہ رم جھم یہ آوارگی کا موسم
ہمارے بس میں ہوتا تیرے پاس چلے آتے

کافروں سے بدتر ہوتے ہیں
بیچ راستے میں چھوڑنے والے

یاد کے بے نشاں جزیروں سے
تیری آواز آ رہی ہے ابھی


یاد کے بے نشاں جزیروں سے
تیری آواز آ رہی ہے ابھی

کب تک اس پیاس کے صحرا میں جھلستے جائیں
اب یہ بادل جو اٹھے ہیں تو برستے جائیں

رات بہت دیر تلک گفتگو چلی
میرے اور صرف میرے درمیاں
یاد کیا آئیں وہ بیتے ہوئے ساون مجھ کو
میں وہ پنچھی ہوں جسے اپنی صدا یاد نہیں
ہجوم غم میری فطرت بدل نہیں سکتا
میں کیا کروں مجھے عادت ہے مسکرانے کی
دل میں اتارئیے نہیں نشتر سوال کا
اس غم کا کچھ علاج نہیںھے دعا کریں
اگر درد محبت سے نہ انساں آشنا ہوتا
نہ کچھ مرنے کا غم ہوتا نہ جینے کا مزا ہوتا
کن لفظوں میں بیان کروں اپنے درد کو میں
سننے والے تو بہت ہیں سمجھنے والا کوئی نہیں
دونوں جہان تیری محبت میں ھار کے
وہ جا رھا ھے کوئی شب غم گزار کے
درد ہو دل میں تو دوا کیجے
دل ہی جب درد ہو تو کیا کیجے
رابطے حد سے بڑھ جائیں تو غم ملتے ہیں
ہم اسی لئے ہر شخص سے کم ملتے ہیں
ٹوٹا تو ہوں مگر ابھی بکھرا نہیں فراز
میرے بدن پہ جیسے شکستوں کا جال ہو
یہ بِھیڑ نکلتی تھی کہاں خانۂ دِل سے
یادوں کو نہایت ہی قرِینے سے نِکالا
Sad Poetry quotes


رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا
وہ کیوں گیا ہے یہ بھی بتا کر نہیں گیا

گہری باتیں سمجھنے کے لئے
گہری چوٹیں کھانی پڑتی ہیں
درد تو روز کا تماشہ ھے
لیکن آ ج شدید ھے سائیں
جدائی کی تکلیف ملاقات
کی خوشی کی قیمت نہیں ہے
دل دکھانے پر بھی جو شخص آپ سے شکایات تک نہ کرسکے
اس شخص سے زیادہ محبت آپ کو کوئی نہیں کرسکتا
آنسو دل سے نہیں بلکہ
دماغ سے آتے ہیں
“کوئی ہمیں بچا نہیں سکتا مگر ہم خود کو بچا سکتے ہیں. کوئی اور نہیں کر سکتا اور نہ کوئی کرنے کی کوشش کر سکتا ہے۔ ہمیں خود پر ہی فائزہ کرنا ہوتا ہے
زندگی چھوٹی ہے
اور اسے میٹھا بنانا آپ کے ہاتھ میں ہے
Heart Touching sad quotes

جو مکمل ملتے نہیں
وہ مکمل بچھڑتے بھی نہیں
بھروسہ وہ دیوار ہے جسے ایک بار توڑ دیا جائے
توہ پھر دوبارہ نہیں بن سکتی
نصیب سے زیادہ بھروسہ کیا تھا تم پر
نصیب اتنا نہیں بدلہ جتنا تم بدل گئے
تم سمندر کی رفاقت پے بھروسہ نہ کرو
تشنگی لب پے سجائے ہوئے مر جاؤگے
زندگی میں کیوں بھروسہ کرتے ہو غیروں پر
جب چلنا ہی ہے اپنے پیروں پر
دل کو تیری چاہت پے بھروسہ بھی بہت ہے
اور تجھ سے بچھڑ جانے کا ڈر بھی نہیں جاتا
سچی محبّت میں پہلا کدم
ایک دوسرے پر بھروسے کا ہوتا ہے
یہ رم جھم یہ آوارگی کا موسم
ہمارے بس میں ہوتا تیرے پاس چلے آتے
عمر جتنی بھی کٹی اسکے بھروسے پے کٹی
اور اب سوچتا ہوں اسکا بھروسہ کیا تھا
بھروسہ رشتے کی سب سے مہنگی
اور سب سے پہلی شرط ہے
کسی نے بھروسہ توڑا توہ کسی نے دل
اور لوگوں کو لگتا ہے بہت بدل گئے ہے ہم
عادتاً تم نے کر دیے وعدے
عادتاً ہم نے بھی بھروسہ کر لیا
Frequently asked question
What are some popular themes in sad Urdu poetry quotes?
Common themes include heartbreak, loneliness, unrequited love, loss, pain, betrayal, and the transient nature of life.
Who are some famous Urdu poets known for sad poetry?
Poets like Mirza Ghalib, Allama Iqbal, Jaun Elia, Faiz Ahmed Faiz, and Parveen Shakir are celebrated for their deep and emotional sad poetry.
Why do people relate to sad poetry in Urdu?
Sad poetry resonates with people as it expresses their personal struggles, emotional pain, and inner feelings, offering a sense of connection and catharsis.
What is the best way to share sad poetry quotes in Urdu?
Sad poetry quotes can be shared through social media platforms like Instagram, Facebook, and WhatsApp, often using visually appealing backgrounds or paired with matching images.
How do sad quotes in Urdu differ from English sad quotes?
Urdu sad quotes often carry a deeper cultural and emotional depth, as Urdu is a language rich in metaphors and expressions, which make the sentiments more poignant and profound compared to their English counterparts.
Conclusion
Deep Sad Quotes in Urdu and Sad Poetry Quotes hold a special place in expressing emotions of heartbreak, loss, and melancholy. These quotes, often rooted in the rich tradition of Urdu poetry, resonate deeply with people, providing comfort and connection. Whether shared on social media or read in solitude, they offer a meaningful way to convey complex feelings, making them timeless and universally relatable.